9

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی


لاہور (این این آئی)بالائی پنجاب، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، 25 جون سے باقاعدہ مون سون بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔بالائی پنجاب، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے بیشتر علاقوں

میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔گزشتہ روز شہر بے مثل اسلام آباد میں چھاجوں مینہ برسا جس سے گرمی کا زوڑ ٹوٹ گیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے جڑواں شہروں سمیت لاہور، سیالکوٹ،گجرات، گوجرانوالہ، جہلم،

ہری پور، ایبٹ آباد، مظفر آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں اور تھرپارکر میں بھی پری مون سون کی نوید سنائی، بارشوں سے گرمی کی شدت میں بھی نمایاں کمی ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے باقاعدہ مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ توقع ہے رواں سال ملک بھر میں اچھی بارشیں ہوں گی۔ ا?ج جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 41، سری نگر 28 اور لیہہ میں 29 ڈگری رہے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us