1

محکمہ موسمیات نے عوام کو خوفناک انتباہ جاری کر دیا


شیخوپورہ(این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارشوں کا الرٹ جاری، واسا کی جانب سے شہر کے متعدد علاقوں میں نالوں کی صفائی کا کام تاحال شروع نہ کیاجا سکا، نالوں کی صفائی نہ ہونے کے باعث نالے اوور فلو ہونے کا خطرہ ہیمون سون شروع ہونے سے پہلے محمکہ موسمیات کی جانب سے مون سون الرٹ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق اس سال مون سون طوفانی بارشیں بھی زیادہ ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ شہر کے متعدد علاقوں میں واسا کی جانب سے نالوں کی صفائی کا کام شروع بھی نہ کروایا جاسکا۔ شہر کے علاقے گلبرگ، گلشن روای، شادمان پی آئی سی سمیت دیگر نالوں کوڑا تاحال جمع ہے، نالوں کی صفائی نہ ہونے کے

باعث برسات میں ناکے اوور فلو ہونے کا خطرہ ہے جبکہ کئی علاقوں میں نالوں میں کوڑا کے باعث ابھی سے نالے ابال لے رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کئی کئی مہینے سے نالوں کی صفائی نہیں کی جاتی جس کے باعث نالے اکثر بارشوں گندا پانی گھروں میں آجاتا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ واسا کی جانب نالوں کاور

کروانے کا پروجیکٹ تاحال مکمل نہیں کیا جاسکا مگر برسات سے قبل شہر میں نالوں کی صفائی کا کام لازمی ہونا چاہیے۔دوسری جانب لاہور میں گرمی پھر زور پکڑنے لگی، محکمہ موسمیات نے آج باغوں کے شہر کا موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی، صبح ہوتے ہی سورج پوری آب و تاب سے چمکنے لگا، سورج آنکھ کھولتے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
24 1
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
23 1
اڑھائی سال بعد نا قابلِ یقین انکشاف
22 1
پی ٹی آئی کے لیے خطرے کی گھنٹی
21 1
دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں
20 1
عوام کی جیبوں سے سالانہ کتنی بڑی رقم نکالی جائیگی
19 1
لیاقت جتوئی سمیت کئی رہنماؤں کا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us