11

مدینہ منورہ کروناسے محفوظ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ چونسٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے تاہم مملکت میں پھیلتی وباء سے عوام پریشان دکھائی دے رہے ہیں جبکہ وہیں اللہ رب العزت کی رحمت سے مدینہ منورہ محفوظ ہو چکا ہے ۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ میں سمیت تمام ریجن میں کرونا وائرس کا کوئی کیس نہیں رہا جس کے بعد ایک محفوظ مقام بن گیا ہے ۔ سعودی

عرب کے ادارہ صحت نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ ریجن میں کرونا وائرس کا آخری مریض مارچ کے مہینے میں العیس میں سامنے آیا تھاجو اب مکمل طور پر صحت یاب ہو چکا ہے جس کے بعد علاقے میں کرونا وائرس کے 13مریض سامنے آئے تھے جو تمام مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ تاہم مدینہ

منورہ کو قراردیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس سے اب تک اموات 13سو زائد ہو چکی ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعدا د ایک لاکھ دس ہزار ہو گئی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us