114

مران خان جب لاہور آتے ہیں تو ناشتے میں تین چار پولیس والے کھا جاتے ہیں،


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کی گڈ گورننس کا نیا نمونہ سامنے آیا ہے ۔ آج پنجاب کے پانچویںآئی جی کو گھر بجھوا دیا گیا ہے شعیب دستگیر کا قصور یہ ہے کہ وہ ن لیگ کے لوگوں کچلنے کی بجائے قانون کے مطابق کام کررہے تھے ۔ عمر شیخ کو ڈھونڈ کرسی سی پی او لاہور لگایا گیا ہے وہ لاہور کے اندر ن لیگ کے ورکرز کو ڈرائے دھمکائے ۔ انہیں گھروں سے اٹھا کر لائے ۔عظمی بخاری نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کو

 

بائی پاس کر ہٹایا گیا ،نیا پاکستان کے دعویداروں کو نہیں پتہ رول آف اتھارٹی کیا ہوتی ہے ، بادشاہ سلامت کا جو دل کرتا ہے وہ کرتے ہیں ، وہ جب بھی لاہورآتے ہیں ناشتے میں تین چار پولیس والے کھا جاتے ہیں ، لنچ میں تین چار سیکرٹریز کھا جاتے ہیں ، اس طریقے سے پنجاب کو چلایا جارہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ نیا سی سی پی او اس لیے لایا گیا تاکہ وہ اپنے سیاسی مخالفین کو آسانی کیساتھ کچل سکیں ۔ عمران خان صاحب کو سیاسی مخالفین کچلنے کیلئے کوئی بھی قربانی دینی پڑی تو وہ دینے کیلئے ہیں ، لیکن یہ بھول ہے وزیراعظم عمران خان کی ،نہ تو ایسے سیاسی جذبے ختم ہوتے ہیں اور نہ ہی سیاسی ورکروں کو ختم کیا جا سکتا ہے ۔ عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں یا پھر وفاق میں کوئی پروفیشنل آدمی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us