1 2

مران خان کو 15 سالوں کے لیے حکومت میں رکھنے کے لیے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ سب سے بڑا دعویٰ


لاہور(نیوز ڈیسک) ن لیگی رہنما اور مریم نواز کے ترجمان کہتے ہیں کہ حفیظ شیخ نے عمران خان کو 15 سال میں ملک ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا، وہ چاہتے ہیں کہ قانون میں ترمیم ہو اور اس حکومت کو 15 سال مل جائیں،ایسے شخص کو کسی صورت سینیٹ میں نہیں آنے دیں گے،حکومت اس آئی ایم ایف کے بندے کو ملک پر مسلط کرنا چاہتی ہے۔مریم نواز کے ترجمان اور سابق گورنر محمد

زبیر نے سٹی نیوز نیٹ ورک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو 15 سالوں میں ملک ٹھیک کرنے کا مشورہ حفیظ شیخ نے دیا، وزیراعظم کو 15 سالوں کی لائن دی گئی ،حکومت قانون میں ترمیم کی خواہش مند ہے جس سے عمران خان کو 15 سال مل سکیں۔مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو 15 سال مل گئے تو پھر فوج کہے گی الیکشن

کی کیا ضرورت ہمیں ہی رہنے دیتے، حفیظ شیخ کو کسی صورت سینیٹر نہیں بننے دیں گے۔ عمران خان کہتے تھے آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا خودکشی کر لوں گا۔ اب آئی ایم ایف بھی گئے اور آئی ایم ایف کا بندہ بھی لا کر بھٹا دیا، حفیظ شیخ کے علاوہ حکومت کے پاس وزیر خزانہ کیلئے کوئی دوسرا بندہ ہی نہیں اسد عمر کو پہلے ہی وزیر خزانہ سے ہٹا دیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us