1

مرد حضرات خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں


اسلام آباد(ویب ڈیسک)کچھ مرد حضرات ذیادہ سوشل ہونے اور بالخصوص خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں اورہاتھ پاؤں چھوڑ بیٹھتے ہیں ان کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ یہ لوگ ایک خاص قسم کے فوبیا کا شکار ہوتے ہیں۔ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ مردوں کے اس قسم کے خوف کو

جینوفوبیا کہا جاتا ہے جو انہیں دوسروں اورخاص طور پر خوبصورت خواتین کا سامنا کرنے سے ہچکچانے پر مجبور کرتا ہے۔ماہرین اس ڈر یا خوف کی مختلف وجوہات بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ خوف ایک قسم کا معاشرتی دباؤ ہوتا ہے جس کی وجہ سے مرد خواتین کی موجودگی میں پریشان اور گھبرایا ہوا محسوس کرتے ہیں۔اس کی وجوہات بتاتے ہوئے ماہرین کہتے ہیں کہ ان مردوں کے ساتھ ماضی میں ہوا دھوکہ انہیں تمام خواتین کے بارے میں منفی رویہ رکھنے پر مجبور کرتا ہے۔اسکول میں خواتین اساتذہ کی ڈانٹ ڈپٹ یا گھر میں ماں اور

بہنوں کی بے جا سختی بھی اس قسم کے روئے کو جنم دیتی ہے۔ماہرین کے خیال میں مردوں کے رویے پر سب سے ذیادہ اثر ماضی میں کسی عورت کی طرف سے دھوکہ یا بے وفائی کی وجہ سے ہوتا ہے جس کے بعد وہ خواتین پر بھروسہ کھو دیتے ہیں اور ان کی موجودگی میں پریشان ہوتے ہیں اور

گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔انسانی نفسیات کے مطابق مردوں کے اس رویے کو نفرت سے تعبیر نہیں کیاجا سکتا کیونکہ اس ڈر یاخوف کے پس پردہ کچھ محرکات ہوتے ہیں جنہیں پیار اور توجہ سے باآسانی ختم کیا جا سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us