مرکزی علماء کونسل پاکستان نے عید کے بارے میں فواد چوہدری کے اعلان کو مسترد کردیا


لاہور (آن لائن) مرکزی علماء کونسل پاکستان نے عید کے بارے میں فواد چوہدری کے اعلان کو مسترد کردیا۔فواد چوہدری پاکستان میں قوم کو تقسیم کررہے ہیں۔عید کے چاند کااعلان چیئرمین رویت حلال کمیٹی کا معتبر ہوگا۔مرکزی علماء کونسل پاکستان کا ہر عالم محب وطن پاکستانی ہے۔فواد چوہدری کے علماء کرام کے بارے میں خیالات اور جذبات ہمیشہ متعصبانہ رہے ہیں۔وفاقی وزیر سائنس

اسلام دشمن قوتوں کے آلہ کار ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان سے فوری نوٹس لینے کی اپیل۔فواد چوہدری کو وزارت سے فوری طور پر ہٹایا جائے۔چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستا ن صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہاکہ رمحرم،رمضان،عید کے چاند کا فیصلہ رویت حلال کمیٹی پاکستان کرتی ہے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج وقت سے پہلے عید کا اعلان کیا ہے جبکہ یہ کام رویت حلال کمیٹی کا ہے

اور جس میں چاروں مکاتب فکر کے علماء کرام بھی موجود ہیں چاند کا اعلان وزارت سائنس نہیں کر سکتی ہم وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ فواد چوہدری کے اعلان کا نوٹس لیں علماء کرام کے خلاف ان کے بیانات قابل نفرت ہیں پاکستان کے تمام علماء کرام محب وطن ہیں اور علماء کی پاکستان کے لیئے قربانیاں قابل فخر ہیں آئے روز علماء پر تنقید کرنا مناسب نہیں ہے علماء کرام کو بدنام کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے عید کے چاند کا مسئلہ انتہائی اہم اور حساس

ہے لہذا یہ کام مرکزی رویت حلال کمیٹی کو ہی کرنا چاہیئے۔لہذا عید کا چاند دیکھ کر ہی عید الفطر کا اعلان کیا جاتا ہے پوری قوم شریعت کے مطابق چلے فواد چوہدری کے اعلان کے مطابق عید منانے والوں کی عید کی نماز نہیں ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us