5

مریض دھڑا دھڑے صحت یاب ہونے لگے


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )یہ ریسرچ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام کی جارہی ہے ۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن کورونا کے مریضوں کو3 ادویات ہائیڈروکسی کلوروکوئن، ازتھرومائسن اور اوسلٹا مویر مشترکہ طور پر دی گئیں ان میں صحت یابی کا تناسب 86 فیصد رہا۔ قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ کے مطابق یو ایچ ایس نے ابتدائی طور پر 5 جولائی تک شامل کیے گئے 525 مریضوں کا ڈیٹا جاری کیا ۔ نتائج کا اعلان وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم نے خصوصی تقریب میں کیا جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور تھے۔وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم نے بتایا کہ ریسرچ میں 8 شہروں سے

10 یونیورسٹیوں سمیت 12 مراکز کو شامل کیا گیا۔ اس تحقیق میں 18 سال سے زائد عمر کے کورونا مریضوں کو شامل کیا گیا جنہیں آٹھ گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ریسرچ میں شامل 60 فیصد کورونا مریض مرد جبکہ 40 فیصد خواتین تھیں۔ سات گروپس کو ادویات مختلف کمبینیش میں دی گئیں جبکہ ایک کنٹرول گروپ کو کچھ نہیں

دیا گیا۔ریسرچ کے پہلے ہفتے میں صحت یابی کی شرح 33.5 فیصد رہی جبکہ دوسرے ہفتے میں صحت یابی کی شرح بڑھ کر 72.2 فیصد ہو گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu