6 7

مریم سب کچھ چھوڑ کر کہاں روانہ ہوگئیں؟ تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کہتے ہیں کہ متبادل عمران خان کا نہیں مریم نواز کا تیار ہوچکا ہے، مریم نواز کا متبادل نا صرف تیار ہو چکا بلکہ لانچ بھی ہوچکا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا

متبادل ناصرف تیار ہوچکا بلکہ لانچ بھی ہوچکا ہے، مریم نواز اپنا متبادل تیار ہونے پر غصہ سے اسلام آباد آ گئیں لاہور میں کسی اور نے ویڈیو لنک پر پارٹی اجلاس میں شرکت کی۔بڑے ملکوں میں گھر بنانے کے لیے قرضہ کی ضرورت ہوتی ہے، نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی نے

گھروں کے لیے قرضے کے حصول کے لیے راہ ہموار کی، پنجاب کے20 اضلاع کی 26 تحصیلوں میں 14 لاکھ روپے میں عام آدمی کو گھر دیا جائے گا۔شہباز گل کا کہنا تھا کہ راوی ریور پراجیکٹ کے لیے پہلے فیز میں یونیورسٹی کے گریجویٹس کو نوکری دینے جا رہے ہیں۔ ہر

سال فریش گریجویٹس کو ایک سال کے لیے نوکری دی جائے گی۔ یہ ہیں وہ ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر جس کا وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us