2 7

مریم نوازکا ارطغرل سے موازانہ


لاہور (ویب ڈیسک) رہنما مسلم لیگ ن حنا ء پرویز بٹ نے مریم نواز کا ارطغرل سے موازانہ کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے دیکھنے میں آئے ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ و رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ میں ترک ڈرامہ ارطغرل غازی دیکھ رہی تھی اس دوران مجھے خیال آیا کہ رہنما مسلم لیگ

ن و صاحبزادی سابق وزیراعظم مریم نواز بھی انہیں خوبیوں کی مالک ہیں جو کہ ارطغرل میں موجود ہیں ۔ان خوبیوں میں اللہ پر مضبوط ایمان ، حوصلہ ، بہادری ، بدترین حالات میں بھی ہمت نہ ہارنا، اچھے برے لوگوں کی پہچان کرنا شامل ہے۔ سب کی مخالفت کے بھی مریم نواز اپنے مقصد کیلئے ثابت قدم ہیں

۔حناء پرویز بٹ کی ٹویٹ کے بعد صارفین کی جانب سے تنقید کے ساتھ ساتھ مزاحیہ ٹویٹ اور میمز بھی بنائے گئے۔ جبکہ کئی صارفین نے خود کو ن لیگ کا کارکن بتاتے ہوئے بھی حنا پرویز بٹ پر تنقید کی ، صارف نے لکھا کہ میں مسلم لیگ ن کا کارکن ہوں تاہم یہ موازنہ درست نہیں ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us