21

مریم نوازکی سب سے وفادار ساتھی بھی ساتھ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آج کل سوشل میڈیا پر حیرت انگیز بحث جاری ہے، یہ بحث پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سعید غنی کی جانب سے اس وقت شروع ہوئی جس وقت انہوں نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز پر بیٹھ کر چینل انتظامیہ پر پروگرام میں ہی یہ الزام عائد کر دیا کہ نجی ٹی وی چینل جان بوجھ کر پیپلز پارٹی کو اسکینڈلائز کر رہا ہے، پیپلز پارٹی سندھ میں کورونا وائرس کو لے کر

جو کام کر رہی ہے اسے نہیں دکھایا جا ریا بلکہ صرف منفی پہلوؤں کو اجاگر کیا جارہا ہے، اس صورتحال میں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ چلنا شروع ہوئے، پاکستانی نجی ٹی وی چینل جبکہ جیالے اپنی جماعت کے دفاع میں میدان میں آگئے، صحافی برادری کی جانب سے بھی نجی ٹی وی چینل کی حمایت کی گئی ۔ لیکن لیگی رہنماؤں اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے سعید غنی کی حمایت کا فیصلہ کیا، ایسے

میں پاکستان کی متنازعہ خاتون صحافی گُل بخاری بھی میدان میں آگئیں اور انہوں نے سعید غنی کی تصویر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری نئی پروفائل تصویر ہے۔ بخاری کے اس پیغام پر معروف یوٹیوبر صدیق جان بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے لکھا کہ ’’مریم نواز کو بڑا دھچکا، ان کی سب سے وفا دار کارکن بھی کسی اور کی ہوگئی… گل بخاری نے ن لیگ چھوڑ کر پیپلزپارٹی کو جوائن کر لی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us