مریم نواز

مریم نواز اور خواجہ آصف میں اختلافات کا انکشاف سامنے آگیا


لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ خواجہ آصف کی جانب سے بیشتر نجی محفلوں میں کہا ہے کہ مریم نواز کا بیانیہ ہمیں بند گلی میں گھسا دے گا، یہ جو کر رہی ہیں غلط کر رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صابر شاکر کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کا شمار ان شخصیات میں ہوتا تھا جو کھل کر

مریم نواز کے بیانیے کی مخالفت کرتے تھے ، مریم نواز کے مطابق خواجہ آصف کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا تھا جو وکٹ کی دونوں جانب کھیلتے ہیں، مریم نواز نے اس بات کو پھیلانے کے لیے جاوید لطیف کا سہارا لیا، جاوید لطیف کے ذریعے یہ کہلوایا گیا کہ ن لیگ کا لاہور کا جلسہ کچھ لیگی رہنماؤں کی وجہ سے ناکام ہوا جو کہ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوئے ہیں۔صابر شاکر کا کہنا تھا کہ

خواجہ آصف کے علاوہ علاوہ شاہد خاقان عباسی، راناثناء اللہ ،ایاز صادق اور احسن اقبال ایسے رہنماء ہیں جو انکے مطابق وکٹ کے دونوں جانب کھیلتے ہیں، ن لیگ کا جو نظریہ ہے مریم نواز اس سے ہٹ کر سیاست کر رہی تھیں ، یہی وجہ ہے جب وہ سندھ میں گئیں تو انکے ساتھ مسلم لیگ ن کا کوئی بھی سینئر رہنماء موجود نہیں تھا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us