3 1

مریم نواز اور خواجہ آصف کی گرفتاری کی خبر


لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر سیاسی میدان میں گرفتاریوں کے حوالے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ عید کہ بعد نہ صرف اپوزیشن بلکہ حکومتی نمائندوں کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔اسی پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار

ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ ن لیگ کہتی ہے کہ حکومت اس وقت گھبراہٹ کا شکار ہے اور وہ گرفتاریوں کی تیاری کر رہی ہے۔اور یہ حقیقت ہے کہ حکومت واقعی گرفتاریوں کی تیاری کر رہی ہے۔ہارون الرشید نے کہا کہ شہباز شریف گرفتار ہو سکتے ہیں اور اگر حکومت کا بس چلا تو مریم نواز بھی گرفتار ہو سکتی ہیں۔علاوہ ازیں خواجہ آصف بھی گرفتار ہو سکتے ہیں۔ہارون الرشید نے کہا کہ چاہے

مریم نواز چپ کا روزہ رکھ کر بیٹھی ہیں لیکن سیاست کے کھیل نرالے ہوتے ہیں۔ایک کھیل کے پیچھے کو اور کھیل ہوتا ہے۔جو کچھ نظر آتا ہے اس کے پیچھے بہت کچھ پوشیدہ ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان بھی سیاست سیکھ گئے ہیں،انہوں نے شہباز شریف کو دکھیل دیا ہے۔شہباز شریف اب گھبرائے ہوئے ہیں۔دوسری جانب حکومتی نمائندوں نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ نیب تحقیقات کی بنیاد پر شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، شہباز شریف نے کرپشن اور

ٹی ٹی کو جدید خطوط پر استوار کیا۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کے پاس سوالات کے جوابات نہیں ہیں، ن لیگی تیس مارخاں کرپشن الزامات کے جواب میں بغلیں جھانک رہے ہیں، امید نہیں مسرور انور، خان اینڈنثار ٹریڈنگ کی ٹرانزیکشنز کا جواب دیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ احتساب کی باری آتے ہی ملک کا اپوزیشن لیڈر بھیگی بلی بن گیا ہے، شریف خاندان نے کرپشن اور منی لانڈرنگ کی الگ دنیا بنائی ہوئی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us