work 1 44

مریم نواز رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر بے حد ہی خوش ہیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈانے دعویٰ کیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر مریم نواز بے حد خوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری سے مریم بی بی جتنی خوش ہے اور کوئی نہیں، احتساب کیئے ہر قربانی دیں گے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ٹکرے ہوجائیں گے۔ان خیالات کا

اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فیصل واوڈا نے کہا کہ احتساب کے عمل سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عدل کی راہ میں جسٹس قیوم اور سیف کی طرح مداخلت نہیں کریں گے احتساب کے لیے ہرقربانی دیں گے، وزیراعظم عمران خان کا مؤقف واضح ہے کہ مجرم کو مجرم کی طرح ٹریٹ کیا جائے گا، پی ٹی آئی کے لوگوں کی بھی ٹی ٹیاں نکال لیں سب کا احتساب کریں۔کرمنل حرکتیں کرنیوالوں کو اے سی بھی ملتا ہے قافلے کی شکل میں لایا جاتا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے معیشت مستحکم کردی اور بجٹ بھی منظور کرالیا، حکومت کہیں نہیں جارہی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بھی ٹکرے ہوجائیں گے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ہماری مرہون منت ہے، یہ مذاق کررہے ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹادیں گے، ان کے پاس کرنے کو کچھ بھی نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us