45

مریم نواز نے خاموشی توڑ دی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شر یف تین بار اس ملک کے وزیراعظم رہے لیکن ان پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ، جھوٹے مقدمات کے باوجود نواز شر یف اور ان کی بیٹی عدالتوں میں پیش ہوسکتی ہے ، عمران خان سمیت ہر کسی کو قانون کے سامنے جھکنا چاہئے ، میرے پا س کوئی سرکاری عہدہ یا پوزیشن نہیں تھی پھر بھی چھ ماہ ڈیٹھ سیل میں گزارے ، میری ضد ہے،میاں صاحب علاج کے بغیر واپس نہ آئیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران کا بیانیہ دو سال میں دفن ہوگیا ، نواز شریف کے جانے سے سی پیک کو کچھ نہ ہوا تو کسی او ر کے جانے سے بھی نہیں ہوگا ،سی پیک کا موجد نواز شریف ہے ، عاصم سلیم باجوہ کے خلاف انکوائری سے سی پیک کو کوئی خطرہ نہیں ، یہ ایک انفرادی معاملہ ہےاس پر جواب دینا چاہئے ، نواز شریف 60ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ملک میں لایا ، نواز شریف کو ایک اقامہ پر نکال دیا گیا

 

، نواز شریف نے قانون کے سامنے خود کو سرنڈر کیا ، قانون کے سامنے سب برابر ہیں، چاہے سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج ہوں ، سرینا عیسیٰ یا پھر عاصم باجوہ ہوں۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے خلاف فیصلہ مس کنڈکٹ ہی تھا ، ارشد ملک نے خود اعتراف کیا ، ہم پر الزاماات میں سے تو چوہا بھی نہیں نکلا، جج ارشد ملک کے اعتراف پر مقدمہ ختم ہوجانا چاہئے ،میری ضد ہے، میاں صاحب علاج کے بغیر واپس نہ آئیں، نواز شریف کا علاج جیسے مکمل ہو گا اور حالت خطرے سے باہر ہو گی پاکستان واپس آئیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu