6 10

مریم نواز نے ضمانت قبل از گرفتاری کروانے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ ساری کہانی کھل گئی


لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف پہلے مختلف بیانات دیتی رہی ہیں کہ میں جیل جانے سے نہیں ڈرتی یہاں تک کہ انہوں نے ایک ٹوئیٹ بھی کی کہ نیب ایک نہتی لڑکی سے ڈرتی ہے۔لیکن پھر ایسا کیا ہوا کہ انہوں نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت

حاصل کرلی، کیا انہیں نیب کے کسی ممبر نے بتا دیا تھا کہ وہ گرفتار ہونے والی ہیں۔مسلم لیگ ن کی تین میٹنگز میں مریم نواز کو کہا گیا تھا کہ آپ ضمانت نہیں کرائیں گی کیونکہ اگر آپ کو گرفتار کیا گیا تو ن لیگ کے تمام کارکنان کہیں گے کہ ہمیں بھی گرفتار کر لو۔رانا عظیم نے

مزید کہا کہ لیکن پھر کچھ ایسا ہوا کہ مریم نواز کو کہا گیا آپ فوری طور پر ضمانت حاصل کر لیں کیونکہ اگر آپ کو گرفتار کیا گیا تو پیچھے سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز، ان کے چچا پارٹی پر قبضہ جما لیں گے۔اور جب وہ دونوں پارٹی پر قبضہ جما لیں گے تو آپ کا بیانیہ ختم ہو جائے گا۔مریم نواز کے جیل جانے کے بعد بیانیہ تو حمزہ شہباز اور شہباز شریف کا چلے گا ۔آپ کے جیل

جانے کے عرصے کے دوران استعفوں والی بات بھی ختم ہوجائے گی اور بیانیہ بھی دم توڑ جائے گا۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز شریف کے علم میں بھی یہ بات نہیں تھی کہ مریم نواز اپنی ضمانت کرانے والی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us