11 3

مریم نواز پرلیزر گن سے فائر کئے جانے کا انکشاف


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گاڑی کو پتھر نہیں لگا حکومت اس کی تحقیقات کرے، آج تک ایسا پتھر نہیں دیکھا جو بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ بریک کردے۔مجھے لگتا ہے اردگرد کی عمارتوں سے لیزرگن سے فائر کیا گیا جومریم نواز پر براہ راست قاتلانہ حملہ تھا۔ مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب دفتر کے اطراف دو سے تین میل تک علاقہ کیوں بند کیا گیا۔اس کی وجہ سے پورے شہر میں ٹریفک جام رہا، ن لیگ کے کارکن بھی کئی میل پیدل چل کر وہاں پہنچے، ن لیگ کے کارکنوں نے تین گھنٹے دھوپ میں مریم نواز کا انتظار کیا مگرایک پتہ بھی نہیں ٹوٹا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ نیب دفتر کے باہر جمہوری طور پر خاموش رہ کر اپنی لیڈر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے گئے تھے، ن لیگ کے کارکن پتھرائو سے زخمی ہوئے، پولیس کا کوئی اہلکار زخمی نظر نہیں آیا، ہمارے کارکنوں پر

کیمیکل اسپرے، لاٹھی چارج اور ا نسو گیس شیلنگ کی گئی۔ مریم نواز کی نیب میں طلبی کا اشتہار ن لیگ نے نہیں دیا تھا، نیب میڈیا ٹرائل کر کے لوگوں کی عزتیں خراب کرتا ہے۔ مریم نواز مرکزی جماعت کی لیڈر ہے، مریم نواز کی گاڑی روکنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی، اس تمام واقعہ کے پیچھے درپردہ منصوبہ مریم نواز کی گاڑی پر حملہ کرنا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور نیب آفس کے باہر پولیس اور لیگی کارکنوں میں تصادم ہوا تھا جس کی وجہ سے مریم نواز کا بیان بھی ریکارڈ نہیں ہوسکا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us