12 4

مریم نواز کا آصف زرداری کو جواب ، ہر طرف خاموشی چھا گئی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری سے کہا ہے کہ وہ گارنٹی دیں کہ میرے والد کی جان کو وطن واپسی پر کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔تفصیل کے مطابق حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

(پی ڈی ایم) کا اتحاد سابق صدر آصف علی زرداری کے تہلکہ خیز بیان کے بعد دوراہے پر کھڑا ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے وطن واپس آ کر سیاسی جنگ لڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سابق صدر کی دو ٹوک گفتگو پر پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں خاموشی چھا گئی۔اس موقع پر مریم نواز شریف نے آصف زرداری سے مکالمہ

کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد صاحب کی جان کو خطرہ ہے، وہ وطن واپس کیسے آئیں؟مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری آصف زرداری گارنٹی دیں کہ میرے والد کی جان کو پاکستان میں خطرہ نہیں ہوگا۔آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب! پلیز پاکستان تشریف لائیں۔ میں نے اپنی زندگی کے 14 برس جیل میں گزارے ہیں۔

ہم نے سینیٹ انتخابات لڑے اور اسحاق ڈار ووٹ ڈالنے نہیں آئے۔ اگر لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا پڑے گا۔انہوں نے سوال پوچھا کہ میاں صاحب! آپ کیسے عوامی مسائل حل کریں گے؟ ہمیں لانگ مارچ کیلئے منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ اسمبلیوں کو چھوڑنا عمران خان کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ ایسے فیصلے نہ کئے جائیں کہ جس سے ہماری راہیں جدا ہو جائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us