16 3

مریم نواز کی اس جوتی کی قیمت ایک لاکھ روپے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مہنگے ترین برانڈ DIOR کی جوتی پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ٹوئٹر پر راحیل خان نامی ایک صارف نے مریم نواز کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جو جوتی پہنی ہوئی ہے اس کی قیمت 621 ڈالر یعنی ایک لاکھ 4 ہزار 379 روپے بنتی ہے۔ راحیل خان نے مریم نواز کے لگژری جوتوں پر

تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری اس ایلیٹ کلاس کی کہانی ہے جو پاکستان کے بھوکوں کی لڑائی لڑ رہےیں۔یاد رہے کہ مریم نواز نے DIOR کمپنی کی جو جوتی پہنی ہوئی ہے اسی طرح کی جوتیاں کمپنی کی ویب سائٹ پر 344 سے 735 ڈالر کے درمیان فروخت کی جارہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us