10 6

مریم نواز کی حمزہ شہبازپر شدید تنقید، دونوں کزنوں نے ایک دوسرے کو مسترد کر دیا، صورتحال بگڑ گئی


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور حمزہ شہباز شریف کے مابین اختلافات سنگین ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف فیملی کی ویڈیو میٹنگ میں مریم نواز نے حمزہ شہباز شریف پر سخت تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ حمزہ کی

طرزِ سیاست سے نقصان ہی ہوا۔جیل سے کیسے باہر آئے، کون کون ملا سب پتہ ہے۔حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ سیاست میں آئیڈیل نواز شریف ہیں۔ آپ کا سیاسی جارحانہ پن یہاں نہیں چل سکتا۔نواز شریف نے ڈانٹ کر مریم نواز کو خاموش کروایا جس کے بعد وہ اجلاس چھوڑ

گئیں۔نواز شریف نے کہا کہ خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،مخالفت پسند نہیں۔ہ دلچسپ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ویڈیو لنک میں مریم نواز نے بطورِ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کی اور بزدار کی مخالفت،اور حمزہ کو مریم نے کہا کہ مجھے

پتہ ہے جب آپ جیل میںتھے اور آپ کس کے ساتھ رہے اور باہر آئے تو کس حمایت سے آئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us