17 4

مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے پر پابندی


لاہور(ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پنجاب حکومت نے لوگوں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے پنجاب بھر کی مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے پر پابندی لگادی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے یہ پابندی لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے تناظر میں لگائی گئی ہے۔دوسری جانب حکومت نے کرونا وائرس سےبچاؤ کے حکومتی ایس او پیز کے تحت مناسب فاصلے اور

سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے صرف 15 افراد کو فیصل مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنے کی اجازت دی ہے۔دوسری جانب جامعہ نعیمیہ اور جامع اشرفیہ نے مردوں کے گھروں میں اعتکاف میں بیٹھنے کے حوالے سے شرعی فتویٰ جاری کرتے ہوئے اپنے مشترکہ فتوے میں کہا کہ مرد حضرات گھروں میں اعتکاف میں نہیں بیٹھ سکتے۔ کیونکہ یہ شرعی طور پر جائز نہیں، البتہ اگر ایک محلے میں

سے ایک شخص بھی اعتکاف میں جا کر بیٹھتا ہے تو پورے محلے کو اعتکاف میں بیٹھنے کا ثواب مل جائے گا۔مولانا راغب نعیمی کا پنجاب حکومت کے فیصلے پر کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کو چاہیے کہ مساجد کی مناسب وسعت کو دیکھ کر لوگوں کو مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے دیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us