4

مسجد پر حملہ کرنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا


ناروے (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے ناروے کی مسجد پر حملہ کرنے والے 22 سالہ فلپ کو اکیس برس قید کی سزا سنا دی۔ امریکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال بیروم کے علاقے میں سترہ سالہ سوتیلی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد مجرم نے قریبی مسجد پر حملہ کیا۔

جس وقت اس نے حملہ کیا اس وقت لوگ نماز کی تیاری میں مصروف تھے اور ابھی نماز میں وقت تھا اس لیے وہاں صرف تین لوگ موجود تھے، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تھا اس نے عدالت میں اپنے جرم کااعتراف بھی کر لیا تھا۔ مقدمے

کی سماعت کے دوران مجرم نے کہا کہ اسے افسوس ہے کہ وہ زیادہ لوگوں کو زخمی نہیں کر سکا۔ عدالت نے ناروے میں جرم کی سب سے زیادہ سزا 21 سال قید سنا دی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us