28 10

مسلح افواج ایک غیرمعمولی نقصان سے دوچار


قاہرہ(این این آئی)مصر کی مسلح افواج کو کرونا وائرس نے ایک غیرمعمولی نقصان سے دوچارکیا ہے۔ مصری ذرایع ابلاغ نے بتایا کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے مسلح افواج کے میجر جنرل خالد شلتوت چل بسے ہیں۔مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق میجر جنرل خالد شلتوت کی کرونا سے ہلاکت کے باعث فوج میں صدمے اور سوگ کی کیفیت ہے۔گذشتہ دنوں مصری فوج نے لبریشن کمپلیکس ، مرکزی چوکوں ، شاہرائوں، سب ویز، میٹر ٹرین، جامعات، پارلیمنٹ ہائوس اور وزیراعظم ہائوس کی صفائی کاعمل شروع کیا تھا۔ اسی دوران میجر جنرل شلتوت کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔فوج کے ترجمان کرنل تامر الرَفاعی نے بتایا کہ ، کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے مسلح افواج شہروں اور اہم تنصیبات کی صفائی اور وائرس کش اسپرے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us