work 1 98

مسلم لیگ(ن) کے دور میں کتنےا رب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ، حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں 2013سے 2018تک ملک میں 11 ارب ڈالر سے زائد کی براہ راست بیرونی سرمایہ کا ری ہوئی ، سب سے زیادہ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری چین سے4ارب96کروڑ ڈالر سے زائد کی ہوئی ، برطانیہ سے 1ارب 60کروڑ ڈالر اور امریکہ سے 81کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی ،

توانائی کے شعبے میں 3ارب 12کروڑ ڈالر ، تیل اور گیس کے شعبے میں 1ارب 95کروڑ ڈالر اور تعمیرات کے شعبے میں 1ارب 34کروڑ ڈالر سے زائد کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ۔دستاویزات کے مطابق ملک میں 2013 سے 2018تک براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی رقم 11962.7ملین امریکی ڈالر ہے، سب سے زیادہ براہ راست سرمایہ کاری چین سے ہوئی جوکہ 4ارب96کروڑ ڈالر سے زائد ہے ، برطانیہ سے 1ارب 60کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی ، امریکہ سے 81کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی ، ہانگ کانگ سے 85کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی ، متحدہ عرب امارات سے 42کروڑ ڈالر ، جاپان سے 28کروڑ ڈالر ، سویٹزرلینڈ سے60کروڑ ڈالر ، آسٹریا سے 22کروڑ ڈالر، نیدرلینڈ سے 41کروڑ ڈالر ، اٹلی سے 63کروڑ ڈالر ، ترکی سے 23کروڑ ڈالر اور دیگرممالک سے 90کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی ، سب سے زیادہ سرمایہ توانائی کے شعبے میں ہوئی جو کہ 3ارب 12کروڑ ڈالر سے زائد ہے ، تیل اور گیس کے شعبے میں 1ارب 95کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ، تعمیرات کے شعبے میں 1ارب 34کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی ، ٹرانسپورٹ کے شعبے میں 24کروڑ ڈالر، مواصلات کے شعبے میں 37کروڑ ڈالر اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں 12کروڑ ڈالر سے زائد کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us