work 1 253

مسلم لیگ (ن) نےعارف علوی کے حق میں ایسا اعلان کر دیا کہ تحریک انصاف کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی، پیپلزپارٹی بھی حیران


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عارف علوی کے حوالے سے ایک ایسا اعلان کر دیاگیا ہے کہ تحریک انصاف کی خوشی انتہا نہ رہے گی ۔ ن لیگ نے صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے خطاب کے دوران احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے خطاب کے دوران مسلم لیگ ن نے احتجاج نہ

کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ صدارتی خطاب ایوان میں بیٹھ کر پر امن طور پر سنا جائے گا اور اس دوران ن لیگ ایوان سے واک آؤٹ بھی نہیں کرے گی۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتیں بھی صدر عارف علوی کے خطاب کے دوران کوئی احتجاج نہیں کریں گی۔واضح رہے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us