work 1 61

مسلم لیگ (ن) نے اپنے پچھلے دور میں انتہائی چالاکی کے ساتھ غیر ملکی قرضہ حاصل کیا اور کتنے ارب ڈالر باہر بھیج دیے گئے اندھا دھند نعرے مارنے والے عوام کو یہ سب معلوم ہونا چاہیے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )معاشیات کے ماہر اور مشہور شخصیت ڈاکٹر اکرام الحق کا کہناہے کہ گزشتہ حکومت نے انتہائی چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قرضہ حاصل کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ برس 15.25 بلین ڈالر ملک سے باہر گیا۔ گذشتہ حکومت نے ایک چال چلی، انہیں اچھی طرح علم تھا کہ قرضے واپس

کرنے کی تواریخ کیا ہیں اور انہیں یہ بھی علم تھا کہ یہ تواریخ ان کے اپنے دور میں نہیں آنی ۔ان کو اس بات کا بھی علم تھا کہ وہ اب دوبارہ اقتدار میں نہیں آئیں گے۔ڈاکٹر اکرام الحق کا کہناتھا کہ امریکہ نے مسلم لیگ (ن) کے دور میں پاکستان کی پشت پر اپنا ہاتھ رکھا لیکن حکومت جاتے ہی اسے ہٹا لیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us