work 1 51

مسلم لیگ (ن) کے اس وزیر خزانہ کا میں آ ج بھی مداح ہوں اسد عمر کے بیان نے پاکستانیوں کو چونک جانے پر مجبور کر دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزنہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ وہ معیشت میں وقتی نہیں بلکہ طویل مدتی فیصلے کامیاب ہوتے ہیں۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کاکہنا تھا کہ فیصلہ سازی تجربات نہیں بلکہ تھیوری کی بنیاد پر کرنا ہوتی ہے۔ سیاسی محاذ آرائی سے معیشت پر منفی اثرات پڑتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لانے کا

اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے تجاویز لی جارہی ہیں۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم بجٹ سے پہلے لائی جائیگی۔ کاروباری برادری ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا بھرپور مطالبہ کررہی ہے۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ملکی اور غیر ملکی اثاثوں کو ظاہر کرنے کیلئے لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ بجٹ میں ٹیکس اور لیوی طے کردے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کر نے کی مشکل ہی ختم ہوجائے گی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا تعین نیپرا کرتا ہے اب بھی وہی کرے گا۔ ن لیگ کے دور میں پیدا ہونیوالے بجلی کے ٹیرف کا تعین نیپرا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت سے متعلق تمام فیصلے میں کررہا ہوں۔ پاکستان اسٹیلز کی بحالی کا منصوبہ سوموار کو ای سی سی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔اسی طرح پی آئی اے بحالی منصوبے میں کچھ ترامیم تجویز کی ہیں۔ انہوں نے جہانگیرترین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے جہانگیرترین پر سرکاری عہدہ رکھنے کی پابندی لگائی ہے۔ جہانگیرترین پر سانس لینے کی پابندی نہیں لگائی۔ جہانگیرترین کو اجلاس میں وزیراعظم نے بلایا ، وزیراعظم کسی کوبھی اجلاس میں مدعو کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرتاج عزیز کا مخالف پارٹی سے تعلق ہیں، لیکں میں ان کا مداح ہوں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5سالوں میں جی ڈی پی ساڑھے 4 فیصد تھی۔ پاکستان کو معاشی ترقی کی ضرورت ہے۔اسد عمر نے کہا کہ سینٹرل بینک کے ذخائر ایک بلین ڈالر زہیں۔ جب کہ جاری کھاتوں کا خسارہ 2 ارب ڈالر ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us