5

مشال ملک نے چونکا دینے والے انکشافات کر دیئے


اسلام آباد (این این آئی)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے عید قید تنہائی میں گزاری ہے، بھارت کرونا وائرس کی آڑ میں بلیک آوٹ کر کے کشمیریوں کا قتل عام کر رہا ہے۔اپنے بیان میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش لاحق ہے، بھارت کرونا وائرس کی آڑ میں

بلیک آوٹ کر کے کشمیریوں کا قتل عام کر رہا ہے۔مشال ملک نے کہا کہ کشمیر میں لاک ڈاون کے باعث خوراک کی شدید قلت ہے، یاسین ملک سمیت قید حریت رہنماوں کی زندگی کو خطرات ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں کرونا مریضوں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کی جارہی۔انہوں نے کہا کہ کئی مہینوں سے لاک ڈاون نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن کردی، بھارتی فورسز ظلم اور لاک ڈاون سے کشمیریوں کو نفسیاتی مریض بنا رہی ہے۔مشال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کی جدوجہد ظلم و ستم

اور جبر کے باوجود بھی جاری ہے، مودی حکومت مسلم دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ کشمیریوں نے عید قید تنہائی میں گزاری۔ عالمی ادارہ صحت مقبوضہ کشمیر میں صحت سہولیات کا جائزہ لے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us