3

مشاہد اللہ خان نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان کو پی ٹی آئی کا ’ورکر‘ قرار دے دیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو پی ٹی آئی کا ورکر قرار دے دیا۔سینیٹر مشاہداللہ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو تنقید کا نشانہ بنایا، ساتھ ہی ججز پر بھی تنقید کی۔کہا جو چھوٹے ملازمین اور لیبر ہیں ان کو نکالنے میں چوبیس گھنٹے لگائے ہیں، ان کو نکالتے ہیں اور جو بڑے ملازمین ہیں ان کو نہیں نکالتے

Capture 52

جو اصل میں مجرم ہیں، میں نے کہا تھا ان کو سزا دی جائے، یہ سب ثاقب نثار کرکے گئے ہیں۔مشاہداللہ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کے ورکر تھے اور اب بھی ان کے ورکر ہیں، بڑا مال بنایا ہیں انہوں نے سارا کچھ کھا گئے، ڈیم فنڈ بھی کھا گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us