مشرف پاکستان اسٹیل ملز میں 9 ارب روپے کا منافع چھوڑ کر گئ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تمام سیاسی حکومتوں نے پاکستان کےہر ایک ادارے کو اپنی خواہشات کے مطابق تباہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار و صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2006 میں پاکستان سٹیل ملز کی نجکار ی پر پاکستان سپریم کورٹ نے مداخلت کرتے ہوئے اس بیچنے سے روکا تھا ، سابق صدر پاکستان پرویز مشرف پاکستان اسٹیل ملز میں 9ارب روپے کا منافع چھوڑ کر گئے۔ اس کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کا دور آیا اور دھڑا

دھڑ بھرتیاں کی گئیں، اس دور میں کرپشن کے بڑے بڑے کیسز بھی سامنے آئے جس کی تحقیقات پر ایف آئی اے کے 2 افسران کو اس وقت کے وزیرداخلہ رحمان ملک نے تبدیل کردیا تھا جس کی وجہ سے تمام کیسز کی انکوائری رک گئی تھی ۔ پی پی پی دور حکومت میں پاکستان سٹیل ملز 104 کھرب کے نقصان میں تک پہنچ گئی تھی ۔ پی پی پی کے بعد ن لیگ کا دورحکومت آیا ،اسحاق ڈار نے اسٹیل ملز کو بند کر دیا ہر بجٹ میں سٹیل کو پیروں پر کھڑا کرنے بجائے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں فنڈز مختص کر دیئے جاتے ، اپنی اسٹیل ملز ہونے کی وجہ سے ملکی ادارے کو تباہی کے دہانے پہنچانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی گئی ۔ اب وزیراعظم عمران خان کا دور حکومت چل رہا اور اسٹیل ملز کی بحالی کی کوئی کوشش نظر نہیں آئے ، تحریک انصاف تنقید کی زد میں سب سے زیادہ اس لیے کیونکہ انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا تھا کہ وہ حکومت میں آئیں گے تو سب سے پہلے اداروں کو مضبوط کیا جائے لیکن اب تو اسد عمر نے ادارے کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے

کا ہی اعلان کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے حکومت نے ابھی تک کوئی کوشش نہیں کی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسد عمر اگر کچھ نہیں کر سکتے تو وہ صرف اپنا وعدہ ہی پورا کر دیں کہ جو انہوں نے اسٹیل ملز ورکرز سے کیا تھا کہ کہ کچھ بھی ہو جائے وہ ان کیساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us