12 93

مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ کس تاریخ کو ہوگا اگر وہ پیش نہ ہوئے تو کیا ہوگا، عدالت نے واضح کر دیا


اسلام آباد (این این آئی)خصوصی عدالت نے غداری کیس میں واضح کیا ہے کہ 2 مئی کو ملزم پرویز مشرف کے پیش نہ ہونے کی صورت میں عدالت اپنا فیصلہ سنا دے گی۔جمعرات کو خصوصی عدالت میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا جس میں کہاگیاکہ2 مئی کو ملزم کے پیش نہ ہونے کی صورت میں عدالت اپنا فیصلہ سنا دے گی۔حکم نامے کے مطابق گزشتہ سماعت

پر ملزم کا 342 کا بیان ریکارڈ کرنے سے متعلق جواب مانگا گیا۔حکم نامے میں کہاگیاکہ ملزم کے وکیل نے سکائپ پر بیان ریکارڈ کرنے کی مخالفت کی۔حکمنامہ کے مطابق مشرف کے وکیل نے کہا کہ ان کے موکل خود پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروائیں گے۔حکمنامہ میں کہاگیاکہ مشرف سے ٹیلی فونک رابطے کے بعد وکیل نے 13 مئی تک پیش ہونے کی مہلت مانگی۔حکمنامہ میں کہاگیا کہ پرویز مشرف 2 مئی کو عدالت میں پیش ہوں،2 مئی کو ملزم کے پیش نہ ہونے کی صورت میں عدالت اپنا فیصلہ سنا دے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us