11 6

مشکل وقت میں پھر چین ہی کام آیا


لاہور(ویب ڈیسک ) دوست ملک چین کا پاکستان کےلیے ایک اورتحفہ، کورونا وائرس کی تیسری کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی، ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر خصوصی طیارہ بیجنگ سے نورخان ایئربیس پہنچا۔پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافے کے بعد پاکستان حکومت نے

ہنگامی بنیادوں پر کورونا ویکیسن چین سے منگوائی، چین سے ویکسن لے کر خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچا، اس موقع پر معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان اور چیئرمین این ڈی ایم اے بھی نور خان ایئر بیس پر موجود تھے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں

وصول کیں۔ان کا کہنا تھا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ہے۔ویکسین بھجوانے پرچین کی حکومت کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔قبل ازیں یکم فروری کو پاکستانی فضائیہ کا ایک خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لے کر

پاکستان واپس پہنچا تھا، پہلی ویکسین کی کھیپ کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز کو لگائی گئی جبکہ دوسری کھیپ میں کورونا ویکسین معمر افراد کیلئے مختص کی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us