19 2

مشکل کی اس گھڑی میں شرح سود میں کمی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان


کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، 34 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ہے۔ شرح سود میں کمی کے اثرات پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نظر آنے لگے ہیں 100 انڈیکس میں 203.43 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 34 ہزار کی نفسیاتی حد ایک مرتبہ پھر بحال ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے خبریں سامنے آئی تھیں کہ وفاقی حکومت ایک مرتبہ شرح سود میں ممکنہ طور پر کمی کرنے جا رہی ہے جس کے بعد سرمایہ کاروں نے ٹریڈنگ میں بھرپور دلچسپی لی۔رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران حصص مارکیٹ میں تیزی کے باعث 34 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئیں ۔ آج کاروبار کا آغاز محتاط انداز میں ہوا، پہلے ہی گھنٹے کے دوران 88 پوائنٹس

کی تیزی دیکھنے کو ملی، تیزی کا تسلسل آگے بڑھ کر چلتا رہا، تاہم سرمایہ کار شرح سود میں کمی کا انتظار کرتے رہے۔واضح رہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر دی ہے جس کے بعد شرح 19 ماہ کی کم ترین سطح 8 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us