4 1

مشہور سیاستدان پی ٹی آئی چھوڑ کر (ق) لیگ میں شامل


لاہور(ویب ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور ایم این اے چودھری مونس الٰہی سے سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر نوید عاشق ڈیال نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا, اس موقع پر جنرل سیکرٹری پنجاب کامل علی آغا،عارف محمود گل اور شہزاد چیمہ بھی موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے “کپتان” کے لاہور سے اہم ٹکٹ ہولڈر “کھلاڑی” نوید عاشق ڈیال کی وکٹ اڑا لی ہے اور انہوں نے

ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے،لاہور میں ڈیال خاندان سیاسی حوالے سے بڑی شہرت رکھتا ہے،ڈیال خاندان کے کئی افراد ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی رہ چُکے ہیں۔چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم سیاست عوامی خدمت سمجھ کر کرتے ہیں، ہماری سیاست کا نصب العین عوامی خدمت ہے، ہماری جماعت نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے مرکز ہو یا صوبہ جب بھی عوامی فلاحی منصوبوں کے حوالے سے بات ہوئی ہم نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس موقع پر نوید عاشق ڈیال نے کہا کہ بطور وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کا دور عوام کو کبھی نہیں بھول سکتا، پنجاب کی تاریخ میں آپ نے وہ عوامی اور فلاحی کام کیے جو پاکستان کی

تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے تھے، پنجاب کا سنہری دور واپس لانے کیلئے اور آپ کی عوام سے محبت سے متاثر ہو کر بہت سی سیاسی و سماجی شخصیات پارٹی میں شامل ہونا چاہتی ہیں ، پارٹی قائدین ہماری سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے جو بھی ذمہ داری لگائیں گے ہم مایوس نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تحریک انصاف کے بلند و بانگ دعوؤں سے متاثر ہو کر پارٹی میں شامل ہوئے تھے مگر دو سال میں ابھی تک عوام کیلئے کوئی کام نہیں ہوا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu