29

مشیران کو عہدے سے ہٹانے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا


اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ میں وفاقی کابینہ میں دہری شہریت والے معاونین خصوصی اور مشیران کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میںدرخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ منگل کوعدالت عظمی میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ وفاقی کابینہ نے غیر منتخب اور برآمد شدہ 20 معاونین خصوصی، مشیران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کیں، 19 غیر منتخب کابینہ اراکین میں سے چار معاونین دہری شہریت

رکھتے ہیں۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ امریکی، برطانوی اور کینڈین شہریت رکھنے والے افراد کا اہم عہدوں پر تعینات ہونا تشویش ناک ہے۔ غیر ملکی شہریوں کااہم عہدوں پر تعینات ہونا ملک سے غداری کے مترادف ہے، قومی مفاد اور حساس معلومات کا تحفظ کیا جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسلام ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu