8

مشیر تجارت اپنے بیٹے کو کونسا بڑا ٹھیکہ دلوا چک


اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت کی جانب سے مختلف اداروں میں اہم تعیناتیوں کے دوران مفادات کے ٹکرائو کا سلسلہ جاری ہے اور مشیر تجارت رزاق دائود کی ہدایت پر اینگروکے ڈائریکٹر عاصم مرتضی خان کو پاکستان ایل این جی ٹرمینلز لمیٹڈ کا چیئرمین بھی مقرر کردیاگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عاصم مرتضی خان

اینگرو کے نہ صرف ڈائریکٹر ہیں بلکہ ان کے بھاری معاوضہ بھی لیتے ہیں ۔ دوسری طرف ایل این جی کی درآمد اور ٹرمینلز میں بھی اینگرو کا اہم کردار ہے ان کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے عاصم مرتضی خان کو ہی پاکستان ایل این جی ٹرمینلز لمیٹڈ کا چیئرمین مقرر کردیاگیا ہے ،ذرائع کے مطابق ان کی سفارش مشیر تجارت

رزاق دائود نے کی تھی جو اس سے پہلے بھی اپنے بیٹے کو کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ضروری آلات و سازوسامان کی ایکسپورٹ کا ٹھیکہ دلوا چکے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu