مظہر عباس نے وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کارمظہر عباس کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم گزشتہ روزپچھلی تقریر کے مقابلے میں زیادہ پراعتماد نظرآئے۔ عمران خان ہر طرح کی بال کررہے تھے بدقسمتی سے سامنے کوئی بیٹسمین نہیں تھا کیونکہ اپوزیشن واک آؤٹ کرگئی تھی، پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے ملاقاتوں کے علاوہ اتحادیوں کو بھی مناتے رہے، یہ ساری چیزیں پہلے جہانگیرترین کرتے تھے اب عمران خان کو خود کرنا پڑررہی ہیں، عمران خان کو دو سال ہوگئے ریاست مدینہ کی بنیاد بھی نہیں رکھی، دو سال میں

سانحہ ماڈل ٹاؤن سے سانحہ ساہیوال تک لوگوں کوانصاف دینے کیلئے ریاست مدینہ کے سربراہ کی حیثیت سے انہوں نے کیا کیاہے؟پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ وزیراعظم کے خطاب میں کچھ باتیں جزوی طورپر صحیح ہیں مگر کوئی قابل ذکر بات نہیں ہے، عمران خان کی ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ ان کی پارٹی والے نہیں چھوڑیں گے، اگر کوئی متبادل آیا تو مراد سعید جیسا کوئی نوخیز جذباتی

لڑکا نہیں ہوگا،ریاست مدینہ آدمیوں کو انسان بنانا ہے، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہزاروں میں ہزاروں ہیرے پیداکردیئے تھے یہ ریاست مدینہ تھی۔ بابر ستار نے کہا کہ عمران خان سمیت پی ٹی آئی والے صرف باتیں ہی کررہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us