معاملہ نیب کو بھجوانے کا فیصلہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر انکوائری کمیشن نے رپورٹ کو پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تحقیقاتی رپورٹ کا معاملہ نیب کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شوگر سکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے چینی کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی۔ربراہ ڈی

جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے چینی بحران کی فرانزک رپورٹ پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ بھی دی۔ کابینہ کو شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ سے متعلق بتایا گیا کہ شوگر ملز نے کتنی چینی پیدا کی۔ چینی کہاں کہاں فروخت کی کتنا سٹہ لگایا، اس سب سے متعلق فرانزک آڈٹ رپورٹ میں تفصیلات شامل ہیں۔شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ میں 9 ملوں کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔رپورٹ میں جہانگیرترین،

عمر شہریار اور مونس الٰہی کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔رپورٹ میں اومنی گروپ اور شہبازشریف کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔شوگر سکینڈل میں ملوث افراد سے ریکوری کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔رپورٹ میں شوگر سکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ریکوری کی رقم متاثرہ کسانوں میں تقسیم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔چینی تحقیقاتی رپورٹ کا معاملہ نیب کو بھی بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ اسی طرح شوگر اسکینڈل میں

ملوث افراد سے ریکوری کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس اس لیے طلب کیا کہ آئندہ اجلاس عید کی چھٹیوں میں آ رہا تھا۔ اس لیے عید کے بعد اب فوری اجلاس نہیں بلایا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us