5 6

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی اہم پریس کانفرنس


اسلام آباد(ویب ڈیسک)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی طبعیت بہتر ہے وہ ہشاش بشاش ہیں،اگر طبی سہولت کی ضرور ت پڑی تو وہ فراہم کی جاسکتی ہے۔وزیراعظم کی کورونا علامات معمولی نوعیت کی ہیں۔قوی امید ہے کہ وزیراعظم جلد

صحت یاب ہونگے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ کوئی بھی ویکسین فی الفور اپنا اثر نہیں دکھاتی،قوت مدافعت ویکسین کی دوسری ڈوز کے

دو سے تین ہفتے پیدا ہوتی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم کوروناکا شکار ویکسین لگنے سے قبل ہوئے ہوں، گزشتہ چند روز میں جو افراد وزیراعظم سے ملے ہیں ہم ان سے رابطہ کررہے ہیں۔مجھے بھی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگ چکی ہے۔عوام سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر

عمل کریں،ماسک پہنیں، ہجوم اور رش والی جگہ پر نہ جائیں، جو لوگ 60 سال سے زائد عمر کے ہیں وہ ویکسینیشن ضرور کروائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us