3 1

معروف اداکارہ کا ہوش اڑا دینے والا انکشاف


ممبئی (ویب ڈیسک) می ٹو مہم کے تحت بالی ووڈ ڈائریکٹر ساجد خان کے خلاف ایک اور اداکارہ سامنے آئی ہے۔اس بار اداکارہ و ماڈل ڈمپل پال نے ساجد خان پر ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈمپل پال کے مطابق انہیں اس وقت ساجد خان نے ہراساں کیا جب وہ صرف 17 سال کی تھیں۔انہوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا ” میں نے سوچا اس سے پہلے کہ جمہوریت مرجائے اور بولنے کی آزادی سلب کرلی جائے ،

مجھے بھی بولنا چاہیے۔”ڈمپل پال کے مطابق جب می ٹو مہم شروع ہوئی تو بہت سے لوگوں نے ساجد خان کے خلاف بات کی لیکن مجھ میں اتنی ہمت پیدا نہیں ہوئی کیونکہ دوسرے ہر اداکار کی طرح انڈسٹری میں میرا کوئی گاڈ فادر نہیں تھا، اس لیے اپنے خاندان کیلئے روزی روٹی کی خاطر میں خاموش رہی۔ ” اب جبکہ میرے والدین میرے ساتھ نہیں ہیں، سو میں اپنے آپ کیلئے کما رہی ہوں، اب میں یہ بتانے کی ہمت کرسکتی ہوں کہ جب میں 17 سال کی تھی تو ساجد خان نے مجھے ہراساں کیا۔”سانحہ موٹروے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کرلیاڈمپل پال کے مطابق ساجد خان نے مجھ سے گندی باتیں کیں، مجھے چھونے کی کوشش کی، یہاں تک کہ

اس نے مجھے کپڑے اتارنے کا بھی کہا ، صرف اس لیے کہ وہ اسی طرح مجھے اپنی آنے والی فلم ہاؤس فل میں کردار دے گا۔ ” خدا ہی جانتا ہے کہ وہ کتنی لڑکیوں کے ساتھ یہ سب کرچکا ہے، میں صرف اس لیے سامنے آئی ہوں کیونکہ مجھے احساس ہوا ہے کہ اس واقعے نے مجھے بری طرح متاثر کیا۔”ڈمپل پال نے مطالبہ کیا کہ ” یہ بے حیا جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونے چاہئیں، انہیں صرف کاسٹنگ کاؤچ کیلئے نہیں بلکہ لوگوں کے سپنے چھیننے اور ان پر اثر انداز ہونے کیلئے جیل میں ہونا چاہیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us