1 26

معروف بھارتی اداکارہ ارمیلا پاکستانی شہری کی بیوی نکلیں


نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) فلم نگری چھوڑ کر سیاست کے میدانوں میں قدم جمانے والی بھارتی اداکارہ ارمیلا میٹونڈکر پربی جے پی کے الزامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ ارمیلا نے گزشتہ برس نومبر میں کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی سے ملاقات کرکے کانگریس میں شمولیت اختیار کی جس کے بعد اب ان پر پاکستانی شخصیت سے شادی کا الزام لگ گیا ہے۔

انتہا پسند ہندو سیاسی جماعت بی جے پی نے الزام عائد کیا ہے کہ ارمیلا نے ایک پاکستانی شہری سے شادی رچا رکھی ہے۔بھارت کے سوشل میڈیا پر یہ بات پھیلائی جارہی ہے کہ کانگریس کی انتخابی امیدوار ارملا کے شوہر پاکستانی نڑاد تاجر ہیں۔کانگریس پارٹی کی جانب سے ارملا کو لوک سبھا کا ٹکٹ فائنل کیے جانے کے بعد یہ باتیں فیس بک اور واٹس ایپ گروپس میں پھیلائی جارہی ہیں۔سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے پروپیگنڈے میں بتایا جارہا ہے کہ ارملا کے شوہر محسن کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے ایک تاجر خاندان سے ہے۔واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ ارملا ماٹونڈکر نے 27 نومبر کو کانگریس کے صدر راہول گاندھی سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ ارمیلا رنگیلا، جنگل، پیار تو نے کیا کیا،جٹ یملا پگلا دیوانہ، دوڑ ، ،ایک حسینہ تھی،دیوانے اور اوم جے جگدیش سمیت لاتعداد بھارتی فلموں میں اپنی منجھی ہوئی اور منفرد اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us