5 9

معروف بھارتی گلوکارہ میں کوورنا وائرس کی تصدیق


نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) معروف بھارتی گلوکارہ کانیکا کپور میں کوورنا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ گلوکارہ نے لندن سے واپس آنے پر چند روز قبل پارٹی کا اہتمام کیا جس میں بیوروکریٹس ، سیاست دانوں اور کئی معروف شخصیات نے

شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس تیزی کے ساتھ دنیا بھر میں پھیل رہا ہے، معروف بھارتی گلوکارہ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،انہوں نے چند روز قبل عزیز و اقارب کے لیے پارٹی کا اہتمام بھی کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی ایک مشہور گلوکارہ خاندان سے ملاقات کے لیے لکھنؤ آئے۔وہ کچھ روز قبل ہی لندن سے بھارت آئے تھے۔بھارت آنے کے بعد اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا بھی اہتمام کیا۔اطلاعات کے مطابق ، پارٹی میں بیوروکریٹس ، سیاست دانوں اور کئی معروف شخصیات نے شرکت کی تھی، گلوکارہ ایک پوش اپارٹمنٹ میں قیام پذیر تھی۔پارٹی میں شریک دیگر افراد کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔اتر پردیش میں 4 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں ایک یہ گلوکارہ بھی شامل ہیں۔کانیکا کپور نے انسٹاگرام پر کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ دس روز قبل بھارت آئیں تو ائیرپورٹ پر ان کی سکریننگ کی گئی تاہم وائرس کی تصدیق چار روز قبل ہو ئی،انہوں نے دیگر لوگوں سے بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی درخواست کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us