2 6

معروف صحافی موجودہ صورتحال پر کھل کر بول پڑے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نےکشمیر اور فلسطین ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں جہاں جہاں مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ گرائے جارہے ہیں ان مظالم کیخلاف عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے ۔ معروف صحافی مرزا اشتیاق بیگ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کےظلم و ستم، بابری مسجد کی جگہ مندر کا قیام ، اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے معاملے پر پاکستان تنہا دکھائی دیا جس کی بڑی وجہ کچھ برادر اسلامی ممالک کا بھارت اور اسرائیل کے ساتھ تجارتی مفادات کو ترجیح دینا ہے۔ او آئی سی کو چاہئے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میںجاری بھارتی مظالم پر اپنی آواز بلند کرے لیکن اگر وہ ایسا کرنے میں ناکام رہتی ہے تو مسلمانوں کا او آئی سی پر سے اعتماد اٹھ جائے گا۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے اور مسئلہ کشمیر پر او آئی سی اور عرب ممالک کی جانب سے حمایت حاصل نہ ہونے پر حکومت شدید دبائو کا شکار ہوئی جس کی

نشان دہی وزیر خارجہ کے حالیہ بیان سے ہوتی ہے تاہم ضرورت اس بات کی ہے کہ سعودی عرب کی مخالفت اور برادر عرب ممالک کو ناراض کئے بغیر معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کی جائے۔ افسوس کہ کل تک موجودہ حکومت ،سعودی عرب اور ایران میں صلح کرانے کے دعوے کررہی تھی لیکن آج اُسی حکومت کی سعودی عرب سے صلح کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کو سعودی عرب کا دورہ کرنا پڑ ا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu