1

معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی


لاہور(آن لائن)الیکشن 2018 کے نتیجے میں وفاق اور دو صوبوں کی واضح برتری کے بعد پاکستان تحریک انصاف حکومت بنانے اور عمران خان وزیر اعظم کا قلمدان سنبھالنے جا رہے ہیں ،ایسے میں ماضی میں کی جانے والی کئی درست پشین گوئیاں کرنے والے عالمی شہرت یافتہ پامسٹ اور ماہر علم فلکیات ایم شہزاد خان ایڈووکیٹ نے ایک بار پھر ایسی پشین گوئی کر دی ہے کہ نواز

شریف سمیت ’’ کپتان ‘‘کے سارے مخالفین کی راتوں کی نیندیں ہی اڑ جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق روزنامہ ’’پاکستان‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ پامسٹ ایڈدوکیٹ ایم شہزاد خان نے عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے حوالے سے پشین گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم فلکیات کی زبان میں جس شخص کی کنڈلی میں ’’راج یوگ‘‘ ہو وہ اسے بادشاہ اور انتہائی طاقت فراہم کرتا ہے ،اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی ’’راج یوگ ‘‘ کے حصار میں ہیں اور میری پشین گوئی ہے کہ عمران خان آئندہ دس سال تک وزیر اعظم رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے راج یوگ کے حصار میں رہنے والی مشہور شخصیات میں شہباز شریف ، جنرل (ر) پرویز مشرف ،افغان صدر

حامد کرزئی ،امریکی صدورجارج بش، باراک اوباما ،بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ ،بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد سمیت کئی دوسرے شامل ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی معروف پامسٹ ایڈووکیٹ ایم شہزاد خان ایسی کئی پشین گوئیاں کر چکے ہیں جو حرف بحرف درست ثابت ہوئی ہیں۔ایڈووکیٹ ایم شہزاد خان نے 11 جولائی 2017 کو کو پشین گوئی کی تھی کہ نواز

شریف ڈسکوالیفائی ہو جائیں گے جبکہ 26 اپریل 2018 کو جب ہر کوئی الیکشن 2018 کے بروقت انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار تھا ایڈووکیٹ ایم شہزاد خان نے پشین گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ بھی ہو جائے الیکشن اپنی مقررہ تاریخ اور بروقت ہوں گے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us