17

معروف مذہبی شخصیت مفتی نعیم بارے حیران کن خبر


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چند ماہ قبل انتقال کرجانے والے جامعہ بنوریہ ٹائون کے مہتمم مفتی نعیم کی چھوڑ ی گئی رقم اربوں روپے کی رقم کے بٹوارے پران کے بیٹوں کے اختلاف کا انکشاف ہوگیا ہے اور معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک غیر مصدقہ پوسٹ گردش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جس میں بتایا گیا ہے

کہ جامعہ بنوریہ ٹائون کے مہتمممفتی نعیم مرحوم کے فرزندان میں اپنے والد کی چھوڑی گئی کل رقم کی تقسیم میں تنازعات پیدا ہو گئے ہیں۔ اور مفتی مرحوم کے بیٹوں نے بٹوارے کےلئے عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔ اس قانونی کارروائی کے دوران سوشل میڈیا پر کچھ دستاویزات سامنے آئی ہیں جن سے پتہ چلا ہے کہ مفتی

نعیم 5ارب،34کروڑ14لاکھ 27ہزار 147روپے چھوڑ کر جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu