work 1 82

معرو ف ، ہردلعزیزبھارتی اداکارہ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتی ہوئی بیک وقت7 گاڑیوں میں جا گھسیں، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ،مداحوں کیلئے بری خبر آگئی


اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی اداکارہ روحی شیلیش کمار سنگھ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتی ہوئی بیک وقت7 گاڑیوں میں جا گھسیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روحیشیلیش کمار ایک ٹی وی اداکارہ ہیں جنہوں نے حال ہی میں’کیلنڈر گرلز‘ نامی فلم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے۔ممبئی پو لیس کے مطابق روحی شیلیش کمار گزشتہ روز ممبئی کے ایک

علاقے میں نشے کی حالت میں تیز رفتاری سےڈرائیونگ کرتی جارہی تھیں کہ انہوں نے کار پرسے اپنا قابو کھو دیا اوربیک وقت 7 گاڑیوں میں جا گھسیں۔ان میں 4 موٹر سائیکلیں ور 3 گاڑیاں شامل ہیں۔پو لیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اس حادثے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں اداکارہ روحی اپنی گاڑی کے اِرد گرد جمع افراد سےبحث کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس کے علاوہ ویڈیو میں روحی پولیس کے خلاف بیان دیتی بھی نظر آرہی ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ پولیس نے ان پر حملہ کیا تھا۔پولیس نے واضح کیا کہ اداکارہ کے خلاف کیس فائل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کیس کی تحقیقات کا بھی آغازکر دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us