18 5

معین علی اذان سنتے ہی ایک طرف کھڑے ہو گئے


لاہور( آن لائن )پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا جادو کرکٹ شائقین کے سر چڑھ کر بول رہا ہے اور وہ اپنی اپنی پسندیدہ ٹیم کو میدان میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کیلئے بے چین ہیں۔شائقین کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے کرکٹرز کی جانب سے بھی خوب محنت کی جا رہی ہے۔قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ جاری تھا کہ ایسے میں ٹریننگ کے دوران اذان کی آواز سنائی دی جس پر باقی کھلاڑیوں نے تو کھیل جاری رکھا مگر معین علی اذان سنتے ہی ایک طرف کھڑے ہو گئے۔معین علی کی ویڈیو سوشل میڈیاپر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معین علی اذان کی آواز سنتے ہی ایک طرف کھڑے ہو گئے اور اذان ختم ہونے کے بعد انہوں نے گرائونڈ کے ہی ایک جانب مغرب کی نماز کی امامت کی جس میں مشتاق احمد بھی شریک ہوئے اور دوبارہ کھیل کی جانب لوٹ کر اپنی پریکٹس کا آغاز کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us