مفتی کفایت اللہ

مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ


پشاور(آن لائن)فوج کے خلاف تقریر کرنے پر جے یو آئی کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے دائرہ کار قبائلی اضلاع تک وسیع کردیا ہے مفتی کفایت اللہ کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ کیا ہے مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے پنجاب ، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کی حکومتوں سے بھی رابطہ کیا گیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی گرفتاری کے لئے قبائلی اضلاع تک توسیع کردی گئی ہے قبائلی اضلاع، پاک افغان طورخم بارڈر، ائیر پورٹس

سمیت مختلف مقامات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے مدد کی جائے ذرائع نے بتایا ہے کہ دوسرے مرحلے میں ان کا نام ممکنہ طور پر ای سی ایل فہرست میں شامل کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6کے تحت مقدمے کے اندراج کی منظوری بھی دی گئی ہے مفتی کفایت اللہ کی تصویروں سمیت تمام تفصیلات قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ارسال کی گئی ہے۔دوسری جانب جمعیت علمااسلام صوبہ سندھ کے جنرل مولاناراشد محمود سومرونے کہا ہے کہ بیت المقدس مسلمانوں کی مذہبی میراث ہے،قبلہ اول کی آزادی

مسلمانوں پر قرض اور فرض ہے،اسرائیل نامنظور ملین مارچ کے ذریعے اہل پاکستان کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں کوبھائی چارے اور یکجہتی کا عظیم پیغام دیا جائے گا،وہ جے یو آئی ضلع جنوبی کے تنظیمی دورے کے موقع پر جامعہ دارالفیوض جونامسجد لیاری میں علماکنونشن اور بسم اللہ مسجد شریں جناح کالونی میں ورکرزکنونشن سے خطاب کررہے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us