مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکار کے چرچے، قانون کا سربلند رکھنے پر زبردست خراج تحسین


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنل کی بیوی کو روکنے کا معاملہ ۔سوشل میڈیا صارفین نے پولیس اہلکار کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ایک صارف کی جانب سے کہا گیا کہ ہمیں فخر ہے ہمارے اس پولیس اہلکار پر جس نے ہمارے قانون کو کسی کے آگے جھکنے نہیں دیا۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ ہمیں اس جیسے

اہلکار کے حوصلے کی تعریف کرنی چاہئے جس نے اپنی ڈیوٹی کو ایمانداری سے سرانجام دیا اور اس خاتون کے آگے جھکا نہیں۔کچھ لوگوں نے مذکورہ کرنل پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طنز کیا کہ ہم سوچتے ہیں کہ کرنل کو روز اس خاتون کو دیکھ کر کیسا لگتا ہو گا جب وہ ہر صبح اس کا

چہرہ دیکھتا ہے۔تا ہم کچھ لوگوں نے “کرنکی بیوی” کے نام سے سوشل میڈیا پر اکائونٹ بھی بنائے جس کے حوالے سے بھی مذاق اڑایا جا رہا تھا۔ایک صارف نے پولیس اہلکار اور اس کی فیملی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو سلامت رکھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us