5

مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی فوج کی ایک بار پھر موجودگی کا انکشاف


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ جوانا ن پاکستان اور امور کشمیر کے ماہر عبداللہ حمید گل نے کہا ہے کہ صورتحال بہت سنگین ہوچکی ہے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی فوجیوں کی موجودگی نہ صرف پاکستان بلکہ چین کیلئے بھی پریشان کن ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل پہلی بار نہیں پہلے بھی آیا تھا وہ کہوٹہ میں ہمارے ایٹمی پلانٹ پر حملہ کرنا چاہتا تھا اس وقت ہماری فوج نے واضح کیا کہ اگر اسرائیل نے حملہ کرنے کی کوشش کی تو ہم اسرائیل پر ایٹمی حملہ کرینگے جس کے بعد اسرائیل بھاگ گیا۔مقبوضہ کشمیرمیں اسرائیلی فوج کو لانے میں امریکی سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔

سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا کہ پٹرول کی قلت کے حوالے سے جاری رپورٹ بے بنیاد ہے ۔ سندھ ، پنجاب، کے پی کے میں لاکھوں لیٹر تیل کو ذخیرہ کرنے کیلئے بینکرز بنے ہوئے ہیں جہاں سے یہ تیل لے کرفروخت کیاجاتا ہے ۔ یہ قلت چوراور چوکیدار کا ملاپ ہے اربوں روپے اکٹھے کئے گئے یہ سب ملی بھگت سے ہورہاہے ۔بیوروچیف اسلام آباد سہیل اقبال بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کہ پاکستان کی معاشی سرگرمیاں بحال کی جائیں اورغیر ملکی سرمایہ کاروں کولایاجائے ۔ انہوں نے کہاکہ ڈی جی آئل کو ملک میں جاری تیل کی قلت کا کوئی اندازہ نہیں ۔ انرجی ایکسپرٹ نجم کمال نے کہا کہ جب تک وزارت میں حالات بہتر نہیں کرینگے پاکستان کو کوئی سرمایہ کاری کرنے نہیں آئے گا، ہمارے ہاں مزاج تھانیداری کا ہے

لوگوں کو سہولتیں فراہم کرنے کا نہیں ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں آتی۔ سندھ کے سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عبدالحلیم شیخ نے کہا کہ ماضی میں ہم نے اپنا ہدف حاصل کیا ہے لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے تین ماہ سے ہر چیز بند ہے جس کی وجہ سے محاصل کی وصولی میں کمی ہوئی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us